November 17, 2026

آن لائن مالیاتی فراڈ سمیت سائبرکرائمز کی روک تھام اسلام آباد: نیشنل سائبرکرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے حکومت کو سفارشات پیش کردیں

IMG-20250823-WA0296(3)

آن لائن مالیاتی فراڈ سمیت سائبرکرائمز کی روک تھام
اسلام آباد: نیشنل سائبرکرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے حکومت کو سفارشات پیش کردیں
این سی سی آئی اے نےاداروں کے درمیان مشترکہ حکمت عملی کا میکنزم ناگزیرقرار دے دیا
ایف آئی اے،پی ٹی اے،اسٹیٹ بینک،ٹیلیکام آپریٹرزمیں ادارہ جاتی ہم آہنگی بڑھائی جائے،این سی سی آئی اے
این سی سی آئی اے نےفراڈ نیٹ ورکس کو توڑنے کے لیے مشترکہ چھاپے اورکارروائیوں کی سفارش کردی
تیز رفتار رپورٹنگ میکنزم اور ڈیجیٹل شواہد محفوظ کرنے کے نظام قائم کرنے کی سفارش
سائبر کرائمز کی بروقت تحقیقات اور قانونی کارروائی کوممکن بنایا جائے،این سی سی آئی اے
قوانین کو موثر بنانے کے ساتھ عدالتی نظام کو تقاضوں سے ہم آہنگ بنانے کی سفارش ،ذرائع
مشکوک کال ٹریفک پیٹرنزکی نشاندہی اور غیر قانونی وی اوآئی پی سیٹ اپس بلاک کرنےکی تجویز
مالیاتی دھوکہ دہی میں ملوث کال سینٹرزسےپاکستان کے ڈیجیٹل مالیاتی نظام پر عوامی اعتماد متاثر ہونےکا خدشہ ہے،این سی سی آئی اے
این سی سی آئی اے نے غیر قانونی کال سینٹرز کے خاتمے کو شہریوں کی معاشی سلامتی کے تحفظ کے لیے ناگزیر قرار دے دیا
اسلام آباد: شہریوں کو دھوکہ دہی سے بچانے کے لیے عوامی آگاہی مہمات چلانے کی تجویز