جیکب آباد (نمائندہ دعاء) آئے روز موٹر سائیکل ڈکیتی کی وارداتیں؟ ڈکیت اپنے ملکیت سمجھ کر عوام کو
جیکب آباد (نمائندہ دعاء) آئے روز موٹر سائیکل ڈکیتی کی وارداتیں؟ ڈکیت اپنے ملکیت سمجھ کر عوام کو لوٹ رہیں اور پولیس کی رٹ کو کھلم کھلا چیلنج سٹی تھانہ کی حدود پر پتھر موڑ پر نوجوان وزیر علی جکھرانی سے موٹر سائیکل سیچنگ کرنے پر مزاحمت پر گولیاں لگا کر شدید زخمی کردیا گیا 2025 ماڈل موٹر سائیکل سیچنگ ڈکیت فرار زخمی تفشیشناک حالت میں جیکب آباد ہسپتال سے لاڑکانہ ہسپتال ریفر۔