کیا سپاہی کا بیٹا ڈاکٹر نہیں بن سکتا
کیا سپاہی کا بیٹا ڈاکٹر نہیں بن سکتا
سپاہی ظفر علی پنجاب پولیس سے جس کا تعلق ہے فیصل اباد کا رہائشی ہے تھانہ ترکھانی میں اپنی ڈیوٹی سر انجام دے رہا ہے ۔
کسی صاحب نے کہا تھا ظفر علی بیٹے فرحان کو کیا بناؤ گے سپاہی ظفر علی نے کہا کہ میں ڈاکٹر بناؤں گا صاحب نے ہنس کر کہا سپاہی کے بیٹے ڈاکٹر نہیں بنتے۔ یہی بات اس کے دل پر لگی اسی دن سے اس نے سوچا کچھ بھی ہو جائے میں بیٹے کو ڈاکٹر ہی بناؤں گا اس نے اپنی ڈیوٹی محنت اور ایمانداری سے کی اور محکمہ میں اپنا نام روشن کیا اج الحمدللہ اس کے بیٹے نے ڈاکٹر کی ڈگری مکمل کر لی ہے انسان جس چیز کا ارادہ کرتا ہے چاہے ممکن ہو یا ناممکن اسے ہر صورت ممکن کر دکھاتا ہے۔
یہی مثال میں کرپشن مافیا کے لیے دوں گا میری جیب سے لاکھوں بھی لگ جائیں مافیا جتنا بھی طاقت ور ہو ان شاءاللہ تعالیٰ سلیم اقبال شاہ کرپشن کے خلاف آخری حد تک جاؤں گا ان شاءاللہ تعالیٰ