October 11, 2026

ساہیوال میں سیشن جج کی جانب سے ریٹائرمنٹ کے روز کمرہ عدالت میں وڈیو بنانے اور وائرل کرنے کا معاملہ

Screenshot_2025-08-21_163648

ساہیوال میں سیشن جج کی جانب سے ریٹائرمنٹ کے روز کمرہ عدالت میں وڈیو بنانے اور وائرل کرنے کا معاملہ

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم کا سیشن جج ابراہیم اصغر کے رویہ پر نوٹس

چیف جسٹس مس عالیہ نیلم نے سابق سیشن جج ابراہیم اصغر سے وضاحت طلب کرلی

سیشن جج ریٹائرمنٹ کے روز اپنی کرسی کو چومتے رہے اور سیلوٹ کرتے رہے اور وڈیو بنواتے رہے