October 12, 2026

سیکرٹری ایجوکیشن خالد نذیر کا دورہ سرگوھا : سکولوں میں سہولیات کے فقدان کا جائزہ لیا، موقع پر احکامات جاری

IMG-20250824-WA0054

سیکرٹری ایجوکیشن خالد نذیر کا دورہ سرگوھا : سکولوں میں سہولیات کے فقدان کا جائزہ لیا، موقع پر احکامات جاری

ناقص انتظامات پر فروغ تعلیم ہائی سکول سرگودہا کی پرنسپل عظمیہ عنبرین کو معطل کر دیا گیا

سیکرٹری ایجوکیشن کے اچانک دورہ کے دوران سکول میں صفائی کا معیار ٹھیک نہیں تھا، گارڈ اور نائب قاصد غیر حاضر پائے گئے

سیکرٹری ایجوکیشن کی پرنسپل عظمیہ عنبرین کو فوری طور پر محکمہ سکولز رپورٹ کرنے کی ہدایت