*شدید بارشوں کے باعث پنجاب کے دریاؤں اور ندی نالوں میں سیلاب بارے الرٹ جاری*
*شدید بارشوں کے باعث پنجاب کے دریاؤں اور ندی نالوں میں سیلاب بارے الرٹ جاری*
✅️ پنجاب کے شمالی اور شمال مشرقی اضلاع میں فلیش فلڈنگ کا خدشہ
✅️ 24 سے 27 اگست تک دریاؤں کے بالائی حصوں میں شدید طوفانی بارشوں کے باعث سیلاب کا خدشہ
✅️ دریائے راوی اور چناب میں اگلے 48 گھنٹوں میں درمیانے سے اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ
✅️ دریائے ستلج میں گنڈا سنگھ والا کے مقام پر اونچے درجے کے سیلاب کا 48 گھنٹوں تک برقرار رہنے کا امکان
✅️ دریائے جہلم، چناب، راوی، ستلج اور ان سے ملحقہ ندی نالوں میں سیلاب کا خدشہ
✅️ پی ڈی ایم اے پنجاب کا صوبہ بھر کے کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو الرٹ جاری