October 12, 2026

افغان طالبان کی انٹیلیجنس نے معروف طالبان کمانڈر ملا سنگین کے گروپ کے کمانڈر ھدایت اللہ تنگیوال کو گرفتار کر لیا ہے

IMG-20250824-WA0053

افغان طالبان کی انٹیلیجنس نے معروف طالبان کمانڈر ملا سنگین کے گروپ کے کمانڈر ھدایت اللہ تنگیوال کو گرفتار کر لیا ہے
مذکورہ کمانڈر پر طالبان قیادت کی اجازت کے بغیر پاکستان کے سرحدی علاقے میں پڑی تحریک طالبان پاکستان ( ٹی ٹی پی ) ارکان کی لاشیں اٹھانے کی کوشش کا الزام ہے
واضح رہے کہ 8 اگست کو پاکستانی فوج نے سنبازہ نامی علاقے میں افغانستان سے آنے والے تحریک طالبان پاکستان کی ایک مکمل تشکیل کو ہلاک کر دیا تھا جس میں کل 45 سے زائد ٹی ٹی پی ارکان مارے گئے تھے اوران کی لاشیں تاحال اسی مقام پر موجود ہیں