🛑 *23 اگست 2025 | بروز ہفتہ | اہم خبروں کی جھلکیاں |*
🛑 *23 اگست 2025 | بروز ہفتہ | اہم خبروں کی جھلکیاں |*
🚨(1) مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کا ضمنی انتخابات مل کر لڑنے کا اعلان
🚨 (2) دونوں جماعتوں کے درمیان یہ طے ہوا ہے کہ جس حلقے میں جس جماعت کا رنر اپ تھا وہاں دوسری جماعت حمایت کرے گی
🚨 (3) پاک فوج بلوچستان کے عوام کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑی ہے: فیلڈ مارشل
🚨 (4) کراچی: بھارتی خفیہ ایجنسی را کا نیٹ ورک پکڑا گیا، دہشتگردوں کے سیف ہاؤسز کا انکشاف
🚨 (5) ڈپٹی اٹارنی جنرل کی اہلیہ کا موٹرسائیکل سوار خاتون پر تشدد، ویڈیو وائرل، وزیراعظم کا فوری ایکشن
🚨 (6) بھارت سے مذاکرات کی بھیک مانگنے کا وقت گزر گیا ہے، چیئرمین پی سی بی
🚨 (7) حکومت 27ویں ترمیم اور نئے صوبوں کے حوالے سے مکمل غیر سنجیدہ ہے، رانا ثنااللہ
🚨 (8) کراچی میں 27 اگست سے بارشیں ہوں گی شدت کتنی ہوسکتی ہے کہنا قبل از وقت ہوگا، چیف میٹرولوجسٹ
🚨 (9) عمران خان کی بہن علیمہ خان کے دوسرے بیٹے شیر شاہ خان کا بھی جسمانی ریمانڈ منظور
🚨 (10) نواز شریف نے بڑے سیاسی دھڑوں کو متحد کرنے کی ذمہ داری سعد رفیق کو سونپ دی
🚨 (11) عمران خان کی بہن کے بیٹوں شیر شاہ اور شاہ ریز خان کی گرفتاری، 9 مئی کے مفرور ملزمان کے گرد گھیرا تنگ
🚨 (12) پاکستان کے ساتھ تعلقات میں کسی ثالثی کو قبول نہیں کرتے: بھارتی وزیر خارجہ
🚨 (13) علیمہ خان کے بیٹوں کی گرفتاری کیوں ہوئی؟ شواہد پر مبنی ویڈیو جاری
🚨 (14) باجوڑ آپریشن: فتنہ الخوارج کا ایک اور عوام مخالف پروپیگنڈا بے نقاب
🚨 (15) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی ڈھاکہ میں اہم سیاسی قیادت سے ملاقاتیں
🚨 (16) سینیٹ الیکشن: رانا ثناء اللہ اور سلمیٰ اعجاز کے کاغذات نامزدگی منظور
🚨 (17) اسلام آباد ایکسپریس ٹرین حادثہ انکوائری رپورٹ وزیراعظم کو ارسال، کئی سوالات اٹھ گئے
🚨 (18) پاکستان بار کونسل کا سپریم کورٹ کے رولز 2025 میں ترامیم پر اظہار تشویش
🚨 (19) کوہستان میگا کرپشن سکینڈل: نیب نے مزید 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا
🚨 (20) مریم نواز کی ورلڈ ایکسپو 2025 میں شرکت، پاکستانی پویلین کا خصوصی دورہ
🚨 (21) سرکاری حج سکیم کے تحت درخواستوں کی وصولی کا عمل مکمل
🚨 (22) خیبرپختونخوا میں بارشوں سے سڑکوں، پلوں کو ہونیوالے نقصان کی رپورٹ جاری
🚨 (23) بنگلہ دیش نے پاکستانی حکام کیلئے ویزا کی شرط ختم کر دی
🚨 (24) اسلام آباد: محسن نقوی کا تجاوزات کیخلاف آپریشن کا حکم
🚨 (25) پنجاب حکومت کا 4 جامعات میں مستقل وائس چانسلر بھرتی کرنے کا فیصلہ
🚨 (26) کراچی کے مختلف علاقوں میں ایک بار پھر بارش، بوندا باندی اور ہلکی بارش کا سلسلہ جاری رہا
🚨 (27) این ڈی ایم اے اور الخدمت فاؤنڈیشن کے تعاون سے غ_ز_ہ کیلئے 19 ویں امدادی کھیپ روانہ
🚨 (28) کورکمانڈر کے یونیفارم کی توہین کرنیوالے مظلومیت کارڈ مت کھیلیں: عظمیٰ بخاری
🚨 (29) پاکستانی رنرز نے سیشلز نیچر ٹریل رنز میں دھوم، چترال کے وقار نے ٹریل رن جیت لی
🚨 (30) معروف بھارتی کامیڈین منور فاروقی کی مسجد میں بیان کی ویڈیو وائرل
🚨 (31) مسلح گروہوں کی سہولتکاری پر گھر گرا کر علاقہ بدر کیا جائیگا، جرمانہ بھی ہوگا: باجوڑ سالارزئی قوم کا فیصلہ
🚨 (32) جماعت اسلامی نے کراچی میں اپنے 9 ٹاؤنز کو ملنے والی رقم کا حساب پیش کردیا
🚨 (33) اسحاق ڈار کی بنگلادیشی سیاسی جماعتوں کے وفود سے ملاقاتیں، تعلقات مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال
🚨 (34) علیمہ خان کے بیٹوں کی گرفتاریاں شواہد کی بنیاد پر ہوئیں، ملزم شیر شاہ حسان نیازی کے ساتھ تھا: ذرائع
🚨 (35) خیبرپختونخوا میں سیلاب سے 493 کلو میٹر سڑکیں اور 32 پل بہہ گئے، بحالی کیلئے 9 ارب درکار
🚨 (36) شام میں بشارالاسد حکومت کے خاتمے کے بعد کرنسی بھی تبدیل کرنے کا فیصلہ
🚨 (37) جے شنکر کی ٹرمپ پر تنقید، آپریشن سندور میں امریکی کالز کا اعتراف بھی کرلیا
🚨 (38) ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں پاکستان نے مزید 2 گولڈ میڈل جیت لیے
🚨 (39) ٹرمپ نے آئندہ فٹ بال ورلڈکپ کے ڈرا کی تقریب واشنگٹن میں ہونے کا اعلان کردیا
🚨 (40) 9 مئی مقدمات: علیمہ خان کے دوسرے بیٹے شیر شاہ بھی جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
🚨 (41) 13 برس بعد پاکستانی وزیر خارجہ کا پہلا دورہ، اسحاق ڈار بنگلادیش پہنچ گئے
🚨 (42) دوسرے ممالک کی نسبت پاکستان کا بینکنگ نظام پیچیدہ ہے: وزیر خزانہ
🚨 (43) ملک میں پولیو وائرس کے آؤٹ بریک کا خطرہ، وزیراعظم نے اجلاس طلب کرلیا
🚨 (44) کراچی میں کتے کے کاٹے سے ریبیز کا شکار 6 افراد انتقال کرگئے
🚨 (45) غذر میں لینڈ سلائیڈنگ اور گلیشیئر پگھلنے سے ابتدائی نقصان رپورٹ تیار
🚨 (46) کراچی میں بارش، 27 اگست سے ایک اور سسٹم کے اثرانداز ہونے کا امکان
🚨 (47) اسلام آباد: سوشل میڈیا پر خاتون بن کر نازیبا مواد حاصل کرنے والا ملزم گرفتار
🚨 (48) بنگلادیش نے 1971 کے بعد پہلی بار پاکستانی حکام کیلئے ویزا کی شرط ختم کردی
🚨 (49) پی سی بی کا پی ایس ایل کے 10 سال پر ڈاکیومنٹری بنانے کا فیصلہ
🚨 (50) سی ایس ایس کے نتائج کا اعلان، صرف 2.77 فیصد امیدوار کامیاب
🚨 (51) اس را_ئیل پر پابندیوں کیلئے کابینہ کی حمایت نہ ملنے پر نیدرلینڈز کے وزیر خارجہ مستعفی
🚨 (52) ایوان صدر سوشل میڈیا پر متحرک، واٹس ایپ چینل بنالیا
🚨 (53) ملک بھر میں بجلی کا یکساں ماہانہ ٹیرف لاگو کرنے کی منظوری
🚨 (54) افغانستان میں خوشحال شہری بھی پاکستان میں ڈیرے ڈالنے پر مجبور
🚨 (55) ایم اے جناح روڈ پر پٹاخے کے گودام میں دھماکے سے تباہی، بی ڈی ایس رپورٹ جاری
🚨 (56) کراچی: بارش کے دوران خاتون سے نازیبا حرکت کرنے والا شخص گرفتار
🚨 (57) پاک فوج بلوچستان میں پائیدار امن اور ترقی کیلئے بھرپور ساتھ دیتی رہیگی: فیلڈ مارشل
🚨 (58) علیمہ خان کے بیٹوں کو دیر سے گرفتار کیا گیا مگر کیسز جعلی نہیں کہہ سکتے: طلال چوہدری
🚨 (59) بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ سوات میں 9 روز بعد بھی بجلی بحال نہ ہوسکی
🚨 (60) بھارتی آبی جارحیت: بھارت کی جانب سے پانی چھوڑا گیا، گنڈا سنگھ والا پر سیلابی صورتحال
🚨 (61) ٹیکس چوروں کو پکڑنے کیلئے نجی شعبے کے مخبروں کی مدد لینے پر غور
🚨 (62) بھارت کیخلاف پاکستانی میزائلوں کی کامیابی نے امریکا کو اپنا میزائل پروگرام تیز کرنے پر مجبور کردیا
🚨 (63) سابق رکن اسمبلی احمد خان بھچر کی نااہلی کے خلاف درخواست کا فیصلہ جاری
🚨 (64) جناح ہاؤس حملہ کیس: علیمہ خان کا بیٹا شیر شاہ عدالت پیش، پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
🚨 (65) گورنر سندھ کو عہدے سے ہٹانے کیلئے درخواست دائر
🚨 (66) سی پی این ای کا صحافیوں کیخلاف پیکا ایکٹ کے بے دریغ مقدمات پر اظہار تشویش، قرارداد منظور
🚨 (67) وزیراعلیٰ نے تین وزرا کو سندھ کی جامعات کا پرو چانسلر مقرر کردیا
🚨 (68) بارشوں کے نئے سپیل، وزیر اعظم کی امدادی سرگرمیاں تیز کرنے کی ہدایت
🚨 (69) کراچی: اورنگی ٹاؤن میں تاجر کے قت،ل کا معمہ حل، دو اجرتی قا_تل گرفتار، ساتھی تاجر نے سُپاری دی تھی
🚨 (70) ہماری ٹیم اچھا کھیل رہی، ایشیا کپ میں بھی بہتر پرفارم کرے گی: چیئرمین پی سی بی
🚨 (71) پی سی بی کا کلبز کی سکروٹنی کیلئے طریقہ کار تبدیل کرنے کا اعلان
🚨 (72) 4100 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونےکا بھاؤ 3 لاکھ 59 ہزار 800 روپے ہوگیا