November 4, 2026

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)ریسکیو 1122ہارون آباد سے ریسکیو ایمبولینس گائینی (gynae )کا مریض لے کر بہاول پور وکٹوریہ ہسپتال جا رھے تھے کہ خیر پور کے قریب مریض کی طبیعت بہت خراب ہو گئی جس کی وجہ سے مریض کی ڈیلیوری کروانی پڑی اور ڈیلیوری کہ

20240804_211635

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)ریسکیو 1122ہارون آباد سے ریسکیو ایمبولینس گائینی (gynae )کا مریض لے کر بہاول پور وکٹوریہ ہسپتال جا رھے تھے کہ خیر پور کے قریب مریض کی طبیعت بہت خراب ہو گئی جس کی وجہ سے مریض کی ڈیلیوری کروانی پڑی اور ڈیلیوری کہ بعد ماں اور بچے کو THQ خیر پور شفٹ کر دیا مریض کے لواحقین نے محمد ارشد اور لیاقت علی سکھیرا سمیت ریسکیو کی دیگر ٹیم کو زندہ باد کا نعرہ لگایا اور اسٹاف کا بہت بہت شکریہ ادا کیاایمرجنسی میں اپ کا مددگار ریسکیو 1122ہارون اباد