192

*‏لاہور ہائی کورٹ الیکشن ٹبیونل* *سنی اتحاد کونسل کے کامیاب امیدوار اور الیکشن کمیشن کو اوریجنل فارم 45 جمع کروانے کا حکم,,,جسٹس انوار حسین نے پی پی 165 سے کامیاب امیدوار احمر رشید بھٹی کیخلاف دائر اپیل پر سماعت کی*

*‏لاہور ہائی کورٹ الیکشن ٹبیونل*

*سنی اتحاد کونسل کے کامیاب امیدوار اور الیکشن کمیشن کو اوریجنل فارم 45 جمع کروانے کا حکم,,,جسٹس انوار حسین نے پی پی 165 سے کامیاب امیدوار احمر رشید بھٹی کیخلاف دائر اپیل پر سماعت کی*
*عدالت نے احمر رشید بھٹی، الیکشن کمیشن کو فارم 45، 46 اور 47 جمع کروانے کا حکم دے دیا,,,الیکشن*
*کمیشن کو 7 روز میں ریٹرننگ افسران کی جانب سے بھیجے جانیوالے فارم پیش کرنے کا حکم*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں