November 17, 2026

ستھرا پنجاب پروگرام ناقص کارکردگی پر پنجاب کی 2 تحصیلوں میں ڈائیوو کمپنی کا معاہدہ منسوخ کردیا گیا

Screenshot_2025-08-21_163648

ستھرا پنجاب پروگرام

ناقص کارکردگی پر پنجاب کی 2 تحصیلوں میں ڈائیوو کمپنی کا معاہدہ منسوخ کردیا گیا

بورے والا اور میلسی میں ڈائیوو کمپنی کا اربوں روپے کا ٹھیکہ ختم کردیا گیا، چئیرمین ویسٹ منیجمنٹ کمپنی

کارکردگی میں بہتری نہ آنے پر 9 اگست 2025 کو ڈیفالٹ نوٹس دیا گیا، چئیرمین ویسٹ منیجمنٹ کمپنی

متعدد نوٹسز اور وارننگز کے باوجود ڈائیوو کی کارکردگی غیر تسلی بخش رہی، چئیرمین ویسٹ مینجمنٹ کمپنی

بورے والا اور میلسی میں صفائی آپریشن اب ویسٹ منیجمنٹ کمپنی خود کرے گی، چئیرمین ویسٹ مینجمنٹ کمپنی