محکمہ موسمیات نےملک میں 23 اگست سے بارشوں کے نئےسلسلےکی پیشگوئی کردی*
🚨🚨
*محکمہ موسمیات نےملک میں 23 اگست سے بارشوں کے نئےسلسلےکی پیشگوئی کردی*
*23 سے 27 اگست کےدوران ملک کے وسطی اوربالائی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان*
*27 سے 29 اگست تک سندھ اورمشرقی/جنوبی بلوچستان میں شدید بارشوں کا امکان، محکمہ موسمیات*
*23 سے 27 اگست تک آزادکشمیر اورگلگت بلتستان کے اکثر علاقوں میں بارش متوقع، محکمہ موسمیات*
*خیبرپختونخوا میں 23 سے 26 اگست تک مختلف مقامات پر بارش کا امکان، محکمہ موسمیات*
*اسلام آباد اورپنجاب کےمختلف علاقوں میں 23 سے 27 اگست کے دوران بارشوں کاامکان، محکمہ موسمیات*