🌐کوئٹہ سے گرفتار ہونے والا پروفیسر یونیورسٹی میں مطالعہ پاکستان پڑھاتا تھا.
🌐کوئٹہ سے گرفتار ہونے والا پروفیسر یونیورسٹی میں مطالعہ پاکستان پڑھاتا تھا.
بی ایل اے کے دہشت گردوں کی ذہن سازی بھی کرتا تھا
بالکل وہی طریقہ واردات ہے جو مشرقی پاکستان میں اپنایا گیا تھا
سرکاری خرچ پر پڑھو، سرکاری یونیورسٹیوں، کالجز اور محکمہ صحت میں نوکریاں کرو
وہاں موجود طلبہ اور ملازمین کی ذہن سازی کرو
ساری مراعات لیتے ہوئے بھی محرومی کا رونا روتے رہو
لیکن یاد رکھنا
تم اور تمہارے ہینڈلرز بری طرح ناکام ہونگے
ان شاء اللہ