🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑
🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑
🛑 *21 اگست 2025 | بروز جمعرات | اہم خبروں کی جھلکیاں |*
🚨 (1) کراچی: صدر میں پٹاخوں کے گودام میں زوردار دھماکا، آتشزدگی سے دو افراد جاں بحق، 34 زخمی
🚨(2) ایم اے جناح روڈ پر واقع گودام میں دھماکے سے آس پاس موجود دکانوں اور عمارتوں کو شدید نقصان پہنچا
🚨(3) سپریم کورٹ؛ 9 مئی کے 8 مقدمات میں عمران خان کی ضمانت کی درخواستیں منظور
🚨(4) برسلز میں فیلڈ مارشل نے نہ انٹرویو دیا اور نہ معافی کی بات ہوئی، صحافی نے ذاتی تشہیر کیلئے کیا: آئی ایس پی آر
🚨(5) فوج میں کوئی شخص ذاتی فائدے کیلئے سیاسی ایجنڈے کو پروان چڑھائے تو خود احتسابی کا نظام حرکت میں آتا ہے: جنرل احمد شریف
🚨(6) پاکستان اور چین کا خطے میں امن، استحکام اور خوشحالی کیلئے مل کر کام کرنے کا اعلان
🚨(7) ضمانت کا مطلب یہ نہیں کہ ملزم بری ہوگیا، یہ خود کو بیوقوف بنا رہے ہیں: عطا تارڑ
🚨(8) چین نے ہمیشہ پاکستان کی ترقی کے تحفظ میں تعاون کیا: وزیراعظم
🚨(9) صدر مملکت سے چینی وزیر خارجہ کی ملاقات، فولادی بھائی چارے کے عزم کی تجدید
🚨(10) جنرل ساحر شمشاد کا دورہ ازبکستان، سیاسی و عسکری حکام سے ملاقاتیں
🚨(11) شہباز شریف سے وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی کی ملاقات، گیس فیلڈ منصوبے پر بریفنگ
🚨(12) مریم نواز شریف کی ٹوکیو کی پہلی خاتون نائب گورنر ماتسوموتو آکیکوسے ملاقات
🚨(13) شہباز شریف کا حافظ نعیم الرحمان سے ٹیلیفونک رابطہ، امدادی سرگرمیوں کو سراہا
🚨(14) اللہ کے پاس دیر ہے، اندھیر نہیں: اسد قیصر
🚨(15) بلوچستان میں مون سون بارشوں کا نیا سسٹم 22 اگست کو داخل ہوگا
🚨(16) ربیع الاول کا چاند 24 اگست کو نظر آنے کا قوی امکان، 12 ربیع الاول 5 ستمبر جمعے کو متوقع
🚨(17) کراچی کے متعدد علاقوں میں 36 گھنٹوں بعد بھی بجلی مکمل بحال نہ ہوسکی
🚨(18) وزیراعلیٰ پنجاب کی جاپانی ڈیری کمپنی موریناگا کو سرمایہ کاری کی دعوت
🚨(19) پاک چین دوستی دونوں ممالک کی خوشحالی کیلئے ناگزیر ہے: وزرائے خارجہ کا اتفاق
🚨(20) امن و امان کے قیام میں افغانستان کا کردار کلیدی ہے: بیرسٹر سیف
🚨(21) بلوچستان ہائیکورٹ کا حکم، 16 دن بعد کوئٹہ میں موبائل انٹرنیٹ سروس بحال
🚨(22) بھارتی کرکٹ ٹیم کو پاکستان کیخلاف کھیلنے کی اجازت مل گئی
🚨(23) سابق کپتان شاہد آفریدی بونیر پہنچ گئے، سیلاب زدگان میں راشن تقسیم
🚨(24) موسم کی خرابی، کراچی ائیرپورٹ پر فلائٹ آپریشن شدید متاثر
🚨(25) حکومت کا عشرہ رحمۃ للعالمینؐ قومی و صوبائی سطح پر شایان شان طریقے سے منانے کا اعلان
🚨(26) بھارت میں آن لائن گیمز پر پابندی کا بل منظور
🚨(27) ڈمپر جلانے کے کیس میں گرفتار ملزمان کی بے گناہی کے حوالے سے وکلا کے انکشافات
🚨(28) 24 قیراط کا حامل فی تولہ سونے کی قیمت 2000 روپے کے اضافے سے 3 لاکھ 57 ہزار 200 روپے کی سطح پر آگئی
🚨(29) برطانوی وزیراعظم کا شہباز شریف کو خط، سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے ہر ممکن مدد کی یقین دہانی
🚨(30) صدر زرداری کی چین کے ساتھ برادرانہ تعلقات کے عزم کی تجدید
🚨(31) پاک–چین اسٹریٹیجک تعلقات مضبوط ہورہے ہیں، چینی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار کے ہمراہ نیوز کانفرنس
🚨(32) معروف عالمی جریدے نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو ’مرد آہن اور صدر ٹرمپ کا فطری شراکت دار‘ قرار دے دیا
🚨(33) عمران خان 190 ملین پاؤنڈ میگا کرپشن میں ملوث ہیں، ضمانت کا مطلب بریت نہیں: وزیراطلاعات
🚨(34) مسلح نقاب پوش میرے بیٹے کو گھر سے اغوا کرکے لے گئے، علیمہ خان کا دعویٰ
🚨(35) شاہ ریز خان کا کسی سیاسی سرگرمی سے کوئی تعلق نہیں، چیف جسٹس سے فوری نوٹس لینے اور شاہ ریز خان کو بازیاب کرانے کا مطالبہ
🚨(36) بونیر میں تباہ کن سیلاب سے متاثرہ مقامی افراد نفسیاتی مسائل کا شکار ہونے لگے
🚨(37) چین اپنی ہمسایہ ڈپلومیسی میں پاکستان کو ترجیح دینا جاری رکھےگا، چینی وزیر خارجہ
🚨(38) سپریم کورٹ کے فیصلے نے عمران خان کی بےگناہی ثابت کردی، سلمان اکرم راجہ
🚨(39) محکمہ موسمیات کی 23 سے 27 اگست کے دوران ملک میں مزید بارشوں کی پیشگوئی
🚨(40) نسلہ ٹاور کیس: سابق ڈی جی ایس بی سی اے منظور کاکا سمیت 27 ملزمان عدم شواہد کی بنا پر بری.
🚨(41) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس میں 1355 پوائنٹس کی کمی
🚨(42) کراچی میں بارش سے شہریوں کو ہونے والی مشکلات پر وزیراعلیٰ سندھ نے معذرت کر لی
🚨(43) کراچی میں بارش کے باعث بجلی کے بریک ڈاؤن، شہر میں پانی کی فراہمی شدید متاثر
🚨(44) کراچی بارش: وزیراعظم کے سیاسی قائدین سے رابطے، صورتحال سے نمٹنے کیلئے تعاون کی یقین دہانی
🚨(45) فیصل آباد: پی ٹی آئی ارکان کی نااہلی سے خالی نشستوں پر ضمنی انتخاب کے شیڈول کا اعلان
🚨(46) ممبئی میں بارش: امیتابھ کے بنگلے سمیت کاجول اور رانی کا بھی گھر ڈوب گیا، ویڈیو وائرل
🚨(47) صحافی خاور حسین کے دوسرے پوسٹ مارٹم رپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
🚨(48) کراچی میں برسات وقفے وقفے سے ہوتی تو مسائل اتنے نہ ہوتے: شرجیل میمن
🚨(49) جشن آزادی اور معرکہ حق کا جشن، گوہر ممتاز کی بھارت کیلئے 0-6 شرٹ پہنے پرفارمنس نے دل جیت لیے
🚨(50) اس را_ئیل سے کاروبار کیخلاف احتجاج پر مائیکروسافٹ کے ملازمین گرفتار
🚨(51) بھارتی کھلاڑیوں کیلئے نیا فٹنس ٹیسٹ متعارف کرانے کا فیصلہ
🚨(52) اگر چاند کی 14 تاریخ ہو تو بارش کا پانی سمندر میں نہیں جاتا: سعید غنی کی نرالی منطق
🚨(53) فیلڈ مارشل کا حالیہ دورہ پاک امریکا تعلقات کیلئے نئی جہت کی علامت قرار
🚨(54) نااہل لوگ کراچی پر حکمرانی کررہے ہیں، حنا خواجہ شہر کی صورتحال پر برہم
🚨(55) کراچی میں شہریوں نے نالے میں ڈوبتی بلی کو بچا لیا
🚨(56) 9 مئی فوج کا نہیں قوم کا مقدمہ ہے، آرمی چیف نے برسلز میں معافی کی کوئی بات نہیں کی: ڈی جی آئی ایس پی آر
🚨(57) ملائیشیا: نماز جمعہ نہ پڑھنے والے مردوں کو قید اور بھاری جرمانے کی سزا کا اعلان
🚨(58) کھڑکی والی سیٹ کے پیسے دیے مگر کھڑکی نہیں تھی، صارفین ایئرلائنز کیخلاف عدالت پہنچ گئے
🚨(59) تربیلا ڈیم 100 فیصد اور منگلا ڈیم 75 فیصد بھر گیا
🚨(60) پاکستان نے دہشتگردی کیخلاف عالمی جنگ میں ہراول دستے کا کردار ادا کیا، وزیراعظم
🚨(61) اسلام آباد میں فی الحال اسٹیڈیم کی تعمیر کا ارادہ نہیں: چیئرمین سی ڈی اے
🚨(62) صوابی میں بارشوں اور کلاؤڈ برسٹ سے 18 گھر مکمل تباہ، 42 افراد جاں بحق
🚨(63) نیو کراچی شفیق موڑ کے قریب کھمبے سے بچے کو کرنٹ لگنے کی ویڈیو وائرل
🚨(64) ماہر ماحولیات نے اسلام آباد میں بونیر جیسے سیلاب کے خطرے سے خبردار کردیا
🚨(65) کراچی سے صوابی جانیوالے مہمانوں کا مکان گرگیا، متاثرہ شخص نے ساری روداد سنادی
🚨(66) پنجاب: دریاؤں کی سطح بلند، بند ٹوٹنے سے سیکڑوں بستیاں سیلابی پانی میں گھرگئیں
🚨(67) کراچی: ایک دن کی بارش نے بجلی کا نظام الٹ دیا، شہر کے بیشتر علاقے تاحال بجلی سے محروم
🚨(68) پختونخوا کے جنگلات اجاڑنے کے بعد لکڑی و لینڈ مافیا نے مکنیال جنگل کا رخ کرلیا
🚨(69) پاکستان کا کل بیرونی قرضہ 130 ارب ڈالر، 5 بڑی کرنسیوں میں مرتکز
🚨(70) آزاد کشمیر: بھارتی خفیہ ایجنسی ‘را’ کیلئے جاسوسی کے الزام میں ایک شخص گرفتار
🚨(71) رحیم یار خان میں ایمبولینس بس سے ٹکرا گئی، 6 افراد جاں بحق