آرائیوں سے متعلق ریمارکس پر اینکر پرسن ڈاکٹر عمر عادل گرفتار
آرائیوں سے متعلق ریمارکس پر اینکر پرسن ڈاکٹر عمر عادل گرفتار
اینکر پرسن ڈاکٹر عمر عادل نے چند روز قبل آرائیں برادری سے متعلق ہتک آمیز ریمارکس دئیے تھے
نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی NCCIA نے چیئرمین آرائیں ایسوسی ایشن کی درخواست پر ایف آئی آر درج کردی