اہم: عمران خان اور بشریٰ بی بی کے وکیل سلمان صفدر نے آج اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ارباب محمد طاہر کی عدالت میں یہ معاملہ اٹھایا ہے کہ گرفتاری سے پہلے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے نیب طلبی کے نوٹسز کے خلاف درخواستوں پر 8 مئی کو
اہم: عمران خان اور بشریٰ بی بی کے وکیل سلمان صفدر نے آج اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ارباب محمد طاہر کی عدالت میں یہ معاملہ اٹھایا ہے کہ گرفتاری سے پہلے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے نیب طلبی کے نوٹسز کے خلاف درخواستوں پر 8 مئی کو سماعت اور نوٹس جاری کیے جانے کے بعد چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری پر مشتمل بنچ نے آج تک سماعت نہیں کی بلکہ کیس اکتوبر میں سماعت کیلئے مقرر کر دیا گیا ہے جو کہ بہت دور ہے. 7 جولائی کو میں نے انوکھی دلچسپ کہانی کے طور پر یہ معاملہ اٹھایا تھا