November 2, 2026

بیرسٹر سلمان صفدر احتساب عدالت کے جج کا کچا چٹھا کھول کر عدالت کے سامنے رکھ رہے ہیں*

20240804_211635

بیرسٹر سلمان صفدر احتساب عدالت کے جج کا کچا چٹھا کھول کر عدالت کے سامنے رکھ رہے ہیں*
*جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سوال کیا کہ وہ جج کون تھا*
*بیرسٹر سلمان صفدر نے بتایا کہ اس جج کا نام محمد علی وڑائچ تھا*
*اس جواب کے بعد ججز کچھ دیر آپس میں بات کرتے رہے*
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری پر مشتمل بنچ نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کو نیب کے نئے توشہ خانہ کیس میں طلبی کے نوٹسز کے خلاف 8 مئی کو سماعت کر کے نیب کو نوٹس جاری کیا اُسکے بعد کیس کی آج تک سماعت ہی نہیں ہو سکی اور اب وہ درخواستیں اکتوبر میں سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی ہیں، وکیل سلمان صفدر*

You may have missed