*_اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے بشریٰ بی بی کو عِدت کیس میں بریت کے باوجود رہا نہ کرنے، تشدد اور دھکے دینے پر آئی جی جیل خانہ جات کو سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل اور تشدد کرنے والی خواتین اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی درخواست پر سیکرٹری محکمہ داخلہ
*_اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے بشریٰ بی بی کو عِدت کیس میں بریت کے باوجود رہا نہ کرنے، تشدد اور دھکے دینے پر آئی جی جیل خانہ جات کو سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل اور تشدد کرنے والی خواتین اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی درخواست پر سیکرٹری محکمہ داخلہ پنجاب، آئی جی جیل خانہ جات اور سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کر لیا_*