2019 میں ملٹری اکاؤنٹس آڈٹ کی رپورٹ سے ایک اور اقتباس:
2017-18 میں گجرانوالہ کور نے پانچ کروڑ 67 لاکھ روپے کا کمرشل رینٹ وصول کیا لیکن اسے قومی خزانے میں جمع نہیں کروایا۔
اس کے علاوہ اپنے دوستوں کو اکاموڈیشن کی سہولیات فری الاٹ کرنے پر قومی خزانے کو 22 لاکھ روپے کا نقصان پہنچایا۔
2017 میں گجرانوالہ کا کور کمانڈر کون تھا؟
اخے، عمران خان نے اپنی بیوی کی کرپشن پکڑنے پر ڈی جی آئی ایس آئی کے عہدے سے ہٹا دیا تھا،
مخے تمہاری اپنی آڈٹ رپورٹس کے مطابق عمران خان نے کرپشن پر ہٹایا تھا لیکن اپنی بیوی کی نہیں بلکہ تمہاری اپنی کرپشن کی وجہ سے۔
نوٹ:
آج عمران خان نے ملاقاتیوں کو بتایا کہ ان کے کمرے کا پنکھا بند کردیا جاتا ہے جس سے وہ تندور کی طرح تپنے لگتا ہے۔
تم خان کو تکلیف پہنچاؤ، ہم تمہیں تکلیف پہنچائیں گے۔