November 15, 2026

مصباح ارشاد تحریک استحکام پاکستان ویمن ونگ کوآرڈینیٹر ٹو پریذیڈنٹ راولپنڈی ڈویژن مقرر۔

IMG-20261114-WA0152

مصباح ارشاد تحریک استحکام پاکستان ویمن ونگ کوآرڈینیٹر ٹو پریذیڈنٹ راولپنڈی ڈویژن مقرر۔

نوٹیفکیشن راجہ عاصم ظہور صدر تحریک استحکام پاکستان راولپنڈی ڈویژن نے چیئرمین و بانی شہزادہ عثمان طاہر کی مشاورت سے جاری کیا۔

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق محترمہ مصباح ارشاد کو تحریکِ استحکام پاکستان ویمن ونگ میں کوآرڈینیٹر ٹو پریزیڈنٹ راولپنڈی ڈویژن مقرر کیے جانے کا باضابطہ نوٹیفکیشن راولپنڈی سیکرٹریٹ میں جاری کر دیا گیا ہے۔یہ نوٹیفکیشن راجہ عاصم ظہور صاحب، صدر تحریکِ استحکام پاکستان راولپنڈی ڈویژن نے چیئرمین و بانی شہزادہ عثمان طاہر صاحب کی مشاورت سے جاری کیا۔ اس موقع پر کارکنان تحریک استحکام پاکستان نے اپنی مبارکبادی پیغام میں کہا کہ محترمہ مصباح ارشاد کو نئی ذمہ داری ملنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں۔