241

عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف ضلع عمرکوٹ کے تحصیل پتھورو نزدیک غلام نبی شاهه شهر کے نھڑی محلہ میں گائے چوری کے معاملے پر نهڑی برادری کے دو دھڑوں میں لڑائی جگڑا ، جگڑے میں لاٹھیوں اور کلہاڙياں لگنے کے

عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف ضلع عمرکوٹ کے تحصیل پتھورو نزدیک غلام نبی شاهه شهر کے نھڑی محلہ میں گائے چوری کے معاملے پر نهڑی برادری کے دو دھڑوں میں لڑائی جگڑا ، جگڑے میں لاٹھیوں اور کلہاڙياں لگنے کے وجہ سے دونوں دھڑوں کے تین خواتین 8 مردوں سميت 11 افراد سخت زخمی ہوگئے، زخميوں کو تعلقه اسپتال پتھورو منتقل کردیا گیا ، جہاں پہ سب ہی زخميوں کو حيدرآباد ريفر کیا گیا ہے جب کہ زخميوں میں غازی، نھڑی ـ رزاق نھڑی ـ نواز نھڑی اور خواتین میں جنت ـ سميرا نھڑی اور دیگر شامل ہیں، آخری اطلاع تک واقعے کا کوئج بھی مقدمہ درج نهیں ہوسکا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں