November 15, 2026

اہم پریس کانفرنس کا اعلان صوبائی وزیر سید سردار علی شاہ کے پرسنل اسسٹنٹ چیتن کمار کرمانی کے مبینہ غیر مناسب رویے، عوامی

IMG-20261114-WA0151

اہم پریس کانفرنس کا اعلان
صوبائی وزیر سید سردار علی شاہ کے پرسنل اسسٹنٹ چیتن کمار کرمانی کے مبینہ غیر مناسب رویے، عوامی مسائل سے عدم دلچسپی اور عوامی نمائندگی کے تقاضوں کے برعکس طرزِ عمل کے خلاف ڈاکٹر ایم لال واگھانی اہم پریس کانفرنس کریں گے۔
پریس کانفرنس میں چیتن کمار کرمانی کی مبینہ کارکردگی اور عوام کو درپیش مشکلات کے حوالے سے حقائق میڈیا کے سامنے رکھے جائیں گے۔
ڈاکٹر ایم لال واگھانی
صدر، نیشنل پریس کلب سامارو
سیکریٹری جنرل، صوبہ سندھ مینارٹی ونگ
انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ جنیوا پاکستان