November 24, 2026

جوہرآباد (راجہ نورالہی عاطف سے) ملک محسن رضا گنجیال بطور پی آر او ٹو ڈی پی او خوشاب تعینات، عوامی ،سماجی، تعلیمی ،ادبی اور صحافتی حلقوں

IMG-20250816-WA0218

جوہرآباد (راجہ نورالہی عاطف سے) ملک محسن رضا گنجیال بطور پی آر او ٹو ڈی پی او خوشاب تعینات، عوامی ،سماجی، تعلیمی ،ادبی اور صحافتی حلقوں کی طرف سے مبارکباد اور نیک تمناؤں کا اظہار ۔ واضح رہے کہ ملک محسن رضا گنجیال انتہائی ہردلعزیز، پروقار، ملنسار اور بردبار شخصیت کے مالک ہیں ۔ اللہ تبارک و تعالی ا کی ذات والا صفات میں آپ کو اعلی ا صلاحیتیں ودیعت کی ہیں ۔ ان کی بطور پی آر او ٹو ڈی پی او آفس خوشاب تعیناتی پر نورپورتھل پریس کلب کے صدر سیٹھ ثمر سلطان، سینیئر صحافیوں ایم نور دین ،راجہ نور الہی عاطف، ملک غلام جیلانی وڈھل، ملک حاجی شوکت حیات، تصور عباس بھٹی اور دیگر نے انہیں دلی مبارک باد پیش کرتے ہوئے ان کی مزید شاندار کامیابیوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے ۔