فیصل آباد۔جشن آزادی کے پرمسرت موقع پر المصطفے فاؤنڈیشن اور امروز فاؤنڈیشن کے زیرانتظام چوک گھنٹہ گھر میں رات بارہ بجے کیک کیٹنگ کی شاندار تقریب منعقد ھوئی
فیصل آباد۔جشن آزادی کے پرمسرت موقع پر المصطفے فاؤنڈیشن اور امروز فاؤنڈیشن کے زیرانتظام چوک گھنٹہ گھر میں رات بارہ بجے کیک کیٹنگ کی شاندار تقریب منعقد ھوئی جس کے مہمان خصوصی سابق سنیئر راہنما انجمن طلبہ اسلام ملک ارشد جاوید اعوان ۔ڈاکٹر وقاص۔سید صفدر حسین شاہ تھے جبکہ مہمانان گرامی میں فضل کریم فاؤنڈیشن کے راہنما خرم شھزاد مصطفائی۔ میاں افضال شاھین۔مصطفائی ویلفیئر فاؤنڈیشن کے راہنما رانا سجاد مصطفائی۔ ودیگر احباب محبت کی کثیر تعداد موجود تھے۔اس موقع پر المصطفے فاؤنڈیشن کے راہنما ڈاکٹر خالد حسین شہزاد۔ ڈاکٹر غلام حسین زاہد۔رانا محمد نوید خاں۔طارق جاوید چشتی۔محمد ناصر قادری۔ میاں ابرار ضیاء۔محمد علی کلاسن۔ محمد اویس مصطفائی ۔میاں عمران مصطفائی۔ اور امروز فاؤنڈیشن کے راہنما میاں محمد عمر۔ڈاکٹر اکبر علی۔نے معزز مہمانوں کو جشن آزادی کی مبارکباد پیش کی۔اور کہا کہ پاکستان الحمد اللہ۔اس وقت ترقی وخوشحالی کی منازل تیزی سے طے کررھا ھے۔ پاکستان کو اللہ تعالی ھر نعمت سے نوازا ھے۔اور ھمیں ملکر پاکستان کی ترقی وخوشحالی میں حصہ لینا چاھے۔سابقین انجمن طلبہ اسلام نے کہا کہ پاکستان اسلام کا قلعہ ھے۔اور نظام مصطفے کا نفاذ ھماری منزل ھے