November 2, 2026

میلسی (بیو رو چیف ) نوجوان نسل میں کھیلوں کے فروغ کے لیے پہلا آل پنجاب نذیر احمد میموریل سمال باؤنڈری کرکٹ ٹورنامنٹ دھرم پورہ میلسی کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف ٹیموں نے حصہ لیا اور ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم اسامہ الیون کرکٹ کلب دھرم پورہ قرار پائی اور ٹورنامنٹ فائنل کے مہمان خصوصی فیاض رفیق

IMG-20240807-WA0148

میلسی (بیو رو چیف ) نوجوان نسل میں کھیلوں کے فروغ کے لیے پہلا آل پنجاب نذیر احمد میموریل سمال باؤنڈری کرکٹ ٹورنامنٹ دھرم پورہ میلسی کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف ٹیموں نے حصہ لیا اور ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم اسامہ الیون کرکٹ کلب دھرم پورہ قرار پائی اور ٹورنامنٹ فائنل کے مہمان خصوصی فیاض رفیق المشہور گونے اور سفیان اسلم (راجو بھائی) تھے جنہوں نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی اور کہا کہ جب تک ملک میں کھیل کے میدان آباد ہیں تو ہسپتال ویران رہیں گے کرکٹ کا کھیل نوجوان نسل کا پسندیدہ کھیل بن چکا ہے