October 27, 2026

ضلع عمرکوٹ پاکستان پاکستان پیٹریو ٹیک یوتھ ڈاکٹر ایم لال واگھانی نے اپنے بیان میں کہا کہ پيٹريوٹيک يوتھ کے پليٹ فارم سے ہم پاک آرمی آئی ايس آئی اور پوری پاکستان کی عوام کو 14 آگسٽ کی دل کی

IMG-20250814-WA0309

ضلع عمرکوٹ پاکستان پاکستان پیٹریو ٹیک یوتھ ڈاکٹر ایم لال واگھانی نے اپنے بیان میں کہا کہ پيٹريوٹيک يوتھ کے پليٹ فارم سے ہم پاک آرمی آئی ايس آئی اور پوری پاکستان کی عوام کو 14 آگسٽ کی دل کی گهرائی سے مبارک باد پيش کرتے ہیں اور مزید کہا کہ پاکستان ہماری آن مان اور شان ہے اس کے لئے ہمارے خون کا ہر قطرہ قربان ہے اس کا وجود ہی ہمارا وجود ہے ہم اپنے وطن کی خوشیوں کے لئے ہر وقت دعاگو ہیں اللہ تعالی ہمارے وطن کو سدا شاداب اباد رکھے۔ مزید کہا کہ 14 آگسٽ ون دن ہے جب قربانیوں کا لہو رنگ لایا اور غلامی کی زنجریں ٹوٹی اور سبز حلالی پرچم پوری شان سے لہرایا یہ دن ہمہیں یاد دلاتا ہے کہ قربانی اتحاد اور محبت کے زریعے یہ آزادی حاصل کی 14 اگست کا دن یہ یاد دلاتا ہے کہ یہ معیشت زمین کا ٹکڑا ہے بلکہ یہ ایک امانت ہے جس کی حفاظت اور ترقی ہمارا اول فرض ہے آئيں ہم ععد کریں ہم ایمان اتحاد اور قربانی کے جزبے سے اپنے وطن پاکستان کی ترقی کو بلند ترین چوٹی پر پہنچانے۔۔
پاکستان زندہ باد پاکستان پائندہ باد باک ارمی زندہ باد آ ئی ایس آئي زنده باد پاک ايئر فورس زنده باد