October 28, 2026

قصور تفصیلات کے مطابق آج ملک بھر کی طرح قصور میں بھی پاکستان کا 78 واں یوم آزادی قومی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے قصور شہر اور پورے

IMG-20250814-WA0308

قصور
تفصیلات کے مطابق آج ملک بھر کی طرح قصور میں بھی پاکستان کا 78 واں یوم آزادی قومی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے قصور شہر اور پورے ضلع شہروں و گردونواح میں مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں کی جانب سے ریلیوں، پرچم کشائی کی تقاریب اور وطن سے محبت کے اظہار کے پروگرام جاری ہیں

آج نماز مغرب کے بعد پاکستان مرکزی مسلم لیگ قصور کے زیرِ اہتمام سٹی پتوکی میں آج ایک عظیم الشان کانفرنس منعقد ہوگی جس میں ہزاروں افراد کی شرکت متوقع ہے
کانفرنس میں آزادی کی اہمیت، ملک کے دفاع اور ترقی کے حوالے سے تقاریر کی جائیں گی، جبکہ قومی ترانے اور ملی نغموں کی گونج سے فضا گونج اُٹھے گی ان شاءاللہ

رپورٹ غنی محمود قصوری
بیورو چیف باغی ٹی وی
بیورو چیف دعا نیوز
کونسل ممبر ڈسٹرکٹ پریس کلب قصور
ممبر آل پاکستان جرنلسٹس اینڈ لائرز فورم رجسٹرڈ
#قصوریات