عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف کی رپورٹ مطابق تحصیل سامارو میں مھراڻ گرامر پبلک ھائی سيکنڈری اسکول سامارو میں
عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف کی رپورٹ مطابق تحصیل سامارو میں
مھراڻ گرامر پبلک ھائی سيکنڈری اسکول سامارو میں جشن آزادی کے مناسبت سے پروگرام منتعد کیا گیا جس میں شاگردوں نے قومی گيت، نغما تقريریں، اور ٹيبلوز پيش کئے گئے اور سالانہ امتحان میں پوزيشن ہولڈرز بچوں کو ايوارڈ تقسیم کئے گئے پروگرام میں سامارو کے صحافی حضرات اور شاگردوں کے والدين نے شرکت کی
طلبہ و طالبات نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور اپنے پيارے ملک پاکستان کو بھرپور انداز سے منایا۔ گیا جس میں میں طلبہ، و طالبات نے ملی نعتوں ،قومی گيتوں تقريریں ،رنگا رنگ ٽيبلوز ،خوبصورت ترانے پيش کئے ،پروگرام کی ایک خوبصورت نمونے رهنمائی کی اس کے بعد سالانہ امتحان میں پہلی پوزيشن لینے والے بچوں کو ايوارڈز سے نوازا گیا جس میں آٹھویں کلاس کے گوتم ولد پانچارام، ٻدوسری نمبر پر کنال ولد جڳديش، تیسری نمبر پر منيش ولد ريوجی، چھٹی کلاس کے پہلی پوزيشن لینے والے مهيش کمار ولد روپچند، دوسرے نمبر پر سنجے کمار ولد ويرشی ،تیسری نمبر پر لويش کمار ولد رميش کمار ،اس کے بعد طلبہ میں چھٹی جماعت کی پہلی پوزيشن لینےطوالی سندھيا ولد اوکھورام دوسرے نمبر پر لينا ولد کھانو تیسرے نمبر پر جيونتی ولد روپچند پوزيشن لی ، جس میں سائين سلمان علی ،سائيں افضل جٹ ،سائيں پربھو بھيل،سائين خوشحال ميگهواڑ ،سائيں روی مالھی .سائين زبير ،سائيں کرشن ،سائيں ريواچند ،سائيں چمن ،صحافی داتر بخش سيھنڑو اور نيشنل پريس کلب سامارو رجسٹرڈ کی ٹیم میں گلجی سو رمانی ،جنرل سیکریٹری دليپ کمار ميگهواڑ،سینٹر جنرل سیکرٹری ظفر بھڙگری اور استادوں طلبہ طلبات بڑی تعداد میں شرکت کرکے اپنے وطن کے پرچم کو سلامی و اس کی خوشحالی کے لئے دعا مانگی۔۔۔۔