October 28, 2026

نورپورتھل (راجہ نورالہی عاطف سے)سالانہ جشن آزادی کبڈی ٹورنامنٹ مورخہ 14 اگست کو کاتیمار چونگی نورپورتھل کے قریب منعقد کیا جائے گا ۔

Screenshot_2025-08-10_175157

نورپورتھل (راجہ نورالہی عاطف سے)سالانہ جشن آزادی کبڈی ٹورنامنٹ مورخہ 14 اگست کو کاتیمار چونگی نورپورتھل کے قریب منعقد کیا جائے گا ۔ جس میں ضلع خوشاب اور ضلع جھنگ کی کبڈی کی بہترین ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں ۔ ٹورنامنٹ میں ایم این اے انجینئر ملک گل اصغر خان بگھور، ایم پی اے سردار عل حسین خان بلوچ اور علاقہ تھل کی نامور سماجی شخصیت ملک عبدالغفور آصف بوڑانی بطور مہمانان خصوصی شرکت کریں گے ۔ اس ایونٹ کااہتمام شہباز خان پٹھان اور حافظ ملک محمد رمضان چھینہ کررہے ہیں۔