کراچی سکھر پولیس کی جانب سے ایف آئی آر میں پی ٹی آئی کو پابندی عائد تنظیم لکھنے کا معاملہ۔
کراچی
سکھر پولیس کی جانب سے ایف آئی آر میں پی ٹی آئی کو پابندی عائد تنظیم لکھنے کا معاملہ۔
معلوم ہونا چاہیے کہ تھانہ آباد سکھر کے ایس ایچ او نے پی ٹی آئی کو پابندی عائد تنظیم کس کے کہنے پرلکھا۔رضوان خانزادہ
پی ٹی آئی سندھ کے نائب صدر رضوان خانزادہ نے اس اقدام کو سندھ حکومت کی جانب سے انتقامی سیاست قرار دیدیا۔
پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ ایف آئی آر کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کرینگے ۔رضوان خانزادہ ۔
پی ٹی آئی سندھ کے نائب صدر رضوان خانزادہ کی شدید الفاظوں میں مذمت۔
پولیس سیاسی ہوچکی اس کی مثال سکھر پولیس کی حالیہ ایف آئی سے لگایاجاسکتاہے۔رضوان خانزادہ
یہ عمل ظاہرکرتاہے کہ سندھ حکومت نے پولیس کو گھر کی لونڈی بنالیا ہے۔رضوان خانزادہ
سندھ کاکوئی بھی شریف آدمی
اپنی سنوائی کے لیے تھانے نہیں جاسکتا۔ رضوان خانزادہ۔
پی ٹی آئی کو پابندی عائد تنظیم لکھ کر پولیس بے نقاب ہوچکی چیف جسٹس نوٹس لیں۔رضوان خانزادہ۔
جاری کردہ میڈیا کوارڈینیٹر رضوان خانزادہ نائب صدر سندھ