ہارون آباد/خودکشیاں ہارون آباد: بلدیہ ملازم نے نا معلوم وجوہات کی بنا پر زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کر لی۔جاں بحق ساجد نامی نوجوان ہارون آباد کا رہائشی تھا۔ پولیس جاں
ہارون آباد/خودکشیاں
ہارون آباد: بلدیہ ملازم نے نا معلوم وجوہات کی بنا پر زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کر لی۔جاں بحق ساجد نامی نوجوان ہارون آباد کا رہائشی تھا۔ پولیس جاں بحقِ 20 سالہ ساجد کی ایک ماہ بعد شادی تھی۔ خاندانی ذرائع دوسری جانب 70 فور آر کے رہائشی کسان نے نا معلوم وجوہات کی بنا زندگی کا خاتمہ کر لیا۔
: دونوں نوجوانوں کی نعشیں تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کر دی گئی۔ ریسکیو ذرائع : پولیس نے موقع پر پہنچ کر ابتدائی کاروائی شروع کر دی۔