November 19, 2026

ٹوبہ ٹیک سنگھ ۔افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ کمالیہ سی سی ڈی کا ڈاکوؤں کے ساتھ مبینہ پولیس مقابلہ

IMG-20261119-WA0028(1)

ٹوبہ ٹیک سنگھ ۔افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ کمالیہ سی سی ڈی کا ڈاکوؤں کے ساتھ مبینہ پولیس مقابلہ

کمالیہ چک 724 گ ب میں سی سی ڈی انچارج سلمان شاہد و ٹیم پر دوران گشت ڈاکوؤں کی فائرنگ ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار ناجائز اسلحہ برآمد زخمی ڈاکو کی شناخت مبشر ولد اقبال سکنہ 738 گ ب کمالیہ کے نام سے ہوئی۔زخمی ڈاکو مبشر عرف مشری نومی جتہ گینگ کا رکن ہے جو ہاوس ڈکیتی، نقب زنی و مویشی چوری کی وارداتیں کرتا ہے،مبشر عرف مشری ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کے 11 تھانوں کو سنگین مقدمات میں مطلوب ہے
،سی سی ڈی انچارج ملک سلمان شاہد۔