ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)قریبی گاؤں چک نمبر 25/3R تحصیل ہارون آباد زیر اہتمام الخدمت فاونڈیشن ہارون آباد کے فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا
ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)قریبی گاؤں چک نمبر 25/3R تحصیل ہارون آباد زیر اہتمام الخدمت فاونڈیشن ہارون آباد کے فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا جس میں ڈاکٹرز نے مریضوں کو مفت دوائیں دی اور مفت چیک اپ کیا اس موقع پر جماعت اسلامی کے پروفیسر خالد سعید ریحان عرفان اللہ ڈاکٹر عارف رضا ملک حافظ آصف شہزاد عبد العزیز عرفان افضل ساجد ندیم پروفیسر معروف اعظم سمیت دیگر ارکان بھی موجود تھے