November 18, 2026

🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑

Screenshot_2025-08-10_175157

🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑

🛑 *11 اگست 2025 | بروز پیر | اہم خبروں کی جھلکیاں |*

🚨 (1) غ_ز_ہ کے معروف صحافی انس الشریف سمیت الجزیرہ کے 5 ارکان اس را_ئیلی حملے میں دم توڑ گئے، فضا سوگوار اور ہر آنکھ اشک بار

🚨 (2) ’غ_ز_ہ کو مت بھولنا، فلس_طینیوں کے ساتھ کھڑے رہنا‘ صحافی انس الشریف کی شہادت کے بعد اُن کا آخری پیغام جاری

🚨 (3) ان شاءاللہ مدنی مسجد تو ہوگی۔ جے یو آئی اور حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب

🚨 (4) انتظامیہ دو دن میں مسجد کی تعمیر شروع کرے گی، حکومت نے مظاہرین کو یقین دہانی کرادی

🚨 (5) 9 مئی کے دو مقدمات میں شاہ محمود قریشی بری، یاسمین راشد، اعجاز چوہدری، عمر سرفراز چیمہ کو 10، 10 سال قید کی سزا

🚨 (6) پی ٹی آئی پنجاب کی چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ اور صنم جاوید کو تھانہ شادمان جلانے کے کیس میں پانچ، پانچ سال قید کی سزا

🚨 (7) اسلام آباد میں بدبخت نوجوان نے باپ اور دو سگی بہنوں کو جائیداد کے حصول کے لیے بے رحمی سے قتل کردیا

🚨 (8) ہمارے ہر صوبے کے شہری بھارت کی جارحیت کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہیں: بلاول بھٹو

🚨 (9) گلگت: دنیور نالے میں مٹی کا تودہ گرنے سے 13 رضا کار ملبے تلے دب گئے، 7 جاں بحق

🚨 (10) پی ٹی آئی کے کارکنوں پر 14 اگست کو دھرنے کی منصوبہ بندی کا مقدمہ درج

🚨 (11) پاکستان بین المذاہب ہم آہنگی اور مشترکہ ترقی کی بنیاد پر قائم ہے: آصف علی زرداری

🚨 (12) عمران خان کی جائیداد کی مبینہ نیلامی کا اشتہار جاری کردیا گیا

🚨 (13) عمران خان کے گھر کی نیلامی کی خبریں بے بنیاد ہیں: نیب ذرائع

🚨 (14) قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کا احتجاج، عمران خان کی رہائی کیلئے نعرے بازی

🚨 (15) قومی اسمبلی اجلاس: اقلیتوں کے قومی دن پر قرارداد متفقہ طور پر منظور

🚨 (16) مری میں نواز شریف، شہباز شریف اور مریم نواز کی اہم ملاقات، دیگر رہنماؤں کی بھی شرکت

🚨 (17) پنجاب کے ہسپتالوں میں او پی ڈیز کے اوقات کار میں اضافہ

🚨 (18) امریکا سے جلد مختلف شعبوں میں بڑی سرمایہ کاری آئے گی: محمد اورنگزیب

🚨 (19) سینیٹ میں اقلیتوں کی پارلیمانی کاکس قائم کرنے کا فیصلہ

🚨 (20) عدالتی فیصلہ کسی جماعت نہیں، ملک توڑنے کی سوچ کیخلاف ہے: بیرسٹر دانیال چودھری

🚨 (21) 5 اگست احتجاج: پی ٹی آئی کارکنان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم

🚨 (22) پاکستان میں سارے مذاہب کے لوگ یکجا ہیں: کھئیل داس کوہستانی

🚨 (23) زرتاج گل سزا یافتہ، پہلے سرنڈر کریں، پھر اپیلیں سنیں گے: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

🚨 (24) اسحاق ڈار اور آذربائیجان کے وزیر خارجہ کا رابطہ، کثیرجہتی فورمز میں تعاون پر اظہار اطمینان

🚨 (25) یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے سے کروڑوں مالیت کی گھڑی چھین لی گئی

🚨 (26) اقلیتوں نے ہمیشہ وطن کے دفاع اور استحکام میں کلیدی کردار ادا کیا: سرفراز بگٹی

🚨 (27) انڈین ایئر چیف کا بیان مضحکہ خیز، بھارت کی جگ ہنسائی ہو رہی ہے: عرفان صدیقی

🚨 (28) عمران خان کے طبی معائنہ کیلئے علی امین گنڈاپور کا اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع

🚨 (29) وزیراعظم نے پاکستان کے 2 نئے سفراء کی تعیناتی کی منظوری دے دی

🚨 (30) بحریہ یونیورسٹی کانووکیشن: طلبہ محنت اور راست بازی کو شعار بنائیں، نیول چیف

🚨 (31) دوسرا ون ڈے: ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

🚨 (32) سونے کی فی تولہ قیمت 3600 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 58 ہزار 800 روپے ہے

🚨 (33) راشد منہاس روڈ واقعہ: ڈمپر ڈرائیور کا لائسنس 8 سال پہلے کا ایکسپائر نکلا، جسمانی ریمانڈ منظور

🚨 (34) راشد منہاس روڈ ٹریفک حادثہ: ڈمپرز جلانے کی تحقیقات کیلئے 4 رکنی کمیٹی قائم

🚨 (35) کراچی: راشد منہاس روڈ حادثہ، 7 ڈمپرز کو آگ لگانے کے واقعات میں 80 نامعلوم افراد کیخلاف مقدمات درج

🚨 (36) شرجیل میمن نے ڈمپر جلانے والوں کیخلاف مقدمات چلانے کا اعلان کردیا

🚨 (37) کراچی: لیاری ایکسپریس وے علیشان مسجد کے قریب فائرنگ سے ڈاکٹر لعل قتل

🚨 (38) حج 2026 کی درخواستوں کی وصولی کا دوسرا مرحلہ شروع، 16 اگست تک جاری رہے گا

🚨 (39) زرتاج گل سزا یافتہ ہیں، پہلے سرنڈر کریں، پھر اپیلیں سنیں گے، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

🚨 (40) موجودہ حکومت کی کارکردگی کو 46 فیصد نے PTI حکومت سے بہتر قرار دے دیا، سروے جاری

🚨 (41) پاکستانی ہائی کمیشن کے اہلکاروں کو بھارت ہراساں کرنے لگا، 4 سفارتکاروں کو گھر خالی کرنے کا نوٹس

🚨 (42) عامر لیاقت کی مبینہ ویڈیو وائرل کرنے کا کیس، عدالت نے یاسر شامی کو بری کر دیا

🚨 (43) اسلام آباد مری روڈ مدرسے کو مدرسہ انتظامیہ کی مشاورت سے منتقل کیا گیا: وزیر مملکت

🚨 (44) ممتاز بھارتی دفاعی تجزیہ کار نے بھارتی ائیرچیف کے پاکستانی طیارے گرانے کا دعویٰ مشکوک قرار دیدیا

🚨 (45) 16 اگست سے شہریوں کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریلیف ملنےکا امکان

🚨 (46) باجوڑ میں ماموند کے 27 علاقوں میں ٹارگٹڈ آپریشن کے پیش نظر 3 روز کیلئے کرفیو نافذ

🚨 (47) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی زبردست تیزی، انڈیکس نئی ریکارڈ بلندی پر بند ہوا

🚨 (48) ڈی جی خان: تالاب سے پانی بھرنے کیلئے جانیوالی 3 بچیاں ڈوب کر جاں بحق

🚨 (49) اسلام آباد میں انٹرنیشنل لیول کا کرکٹ اسٹیڈیم بننے کو تیار، F9 پارک تعمیر کیلئے منتخب

🚨 (50) ’مون سون کا سیزن ابھی مزید رنگ دکھائے گا‘، 14 سے 23 اگست بارشوں کیلئے اہم قرار

🚨 (51) نیپرا نے سیپکو اور حیسکو پر ساڑھے 9 کروڑ روپے کے جرمانے عائد کردیے

🚨 (52) کوئٹہ سے اندرون ملک جانیوالی ٹرین سروس سکیورٹی وجوہات کی بنا پر معطل

🚨 (53) راول ڈیم میں پانی کی سطح بلند ہونے کے بعد اسپل ویز کھول دیے گئے

🚨 (54) ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان کو یو اے ای میں سفیر لگانے کی منظوری

🚨 (55) نئی دہلی: راہول گاندھی سمیت دیگر اپوزیشن رہنما گرفتاری کے 2 گھنٹے بعد رہا

🚨 (56) چہلم امام حسینؓ، خیبرپختونخوا کے 13 اضلاع میں 9 سے 15 اگست تک دفعہ 144 نافذ، ڈبل سواری بند

🚨 (57) پاکستانی فضائی حدود کی بندش اور طیاروں کی کمی: ایئر انڈیا کا واشنگٹن کیلئے پروازیں معطل کرنے کا اعلان

🚨 (58) مون سون بارشوں کا ساتواں اسپیل 13 اگست سے شروع ہوگا، پنجاب کیلئے فلڈ ایڈوائزری جاری

🚨 (59) موٹروے پر مسافربردار گاڑیوں میں تمام سواریوں کیلئے سیٹ بیلٹ باندھنا لازمی قرار

🚨 (60) برطانیہ اور کینیڈا کے بعد آسٹریلیا نے بھی فلس_طین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کردیا

🚨 (61) بھارتی ائیر چیف کا بیان مضحکہ خیز، خارجہ سطح پر بھارت کی جگ ہنسائی ہو رہی ہے: عرفان صدیقی

🚨 (62) دبئی میں یومِ آزادی پاکستان کا شاندار جشن، 60 ہزار سے زائد افراد کی شرکت

🚨 (63) ترکیہ سمیت مختلف ممالک میں اس را_ئیلی مظالم کیخلاف احتجاج، غ_ز_ہ میں جنگ بندی کا مطالبہ

🚨 (64) یوسف رضا گیلانی کے بیٹے عبدالقادر کی بارسلونا میں قیمتی گھڑی چھین لی گئی

🚨 (65) کسی فریم ورک پر پہنچے بغیر آئی اے ای اے عہدیدار کو جوہری تنصیبات کا دورہ نہیں کرائیں گے: ایر_ان

🚨 (66) غ_ز_ہ میں فوجی آپریشن کی توسیع کی وجہ سے اس را_ئیل کو ہتھیار نہیں دے رہے: جرمن چانسلر

🚨 (67) رانا ثنااللہ نے پی ٹی آئی سے یوم آزادی پر احتجاج نہ کرنے کی اپیل کردی

🚨 (68) گنڈاپور اسلام آباد کی تابعداری چھوڑیں گے تو اگلے ہی دن عدم اعتماد آجائیگی: گونر کے پی

🚨 (69) گوجرانوالہ میں مبینہ تشدد سے گھریلو ملازمہ جاں بحق

🚨 (70) غ_ز_ہ فلس_طینیوں کا ہے اور رہے گا، سلامتی کونسل میں پاکستان کی اس را_ئیلی منصوبے کی مخالفت

🚨 (71) امریکا کی مختلف ریاستوں میں شدید بارشیں اور سیلاب، ہزاروں گھر بجلی سے محروم