November 1, 2026

ہارون آباد ( نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر زاہد حسین انجم)امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ ڈاہرنوالہ ہارون آباد کی معروف سیاسی و سماجی کاروباری شخصیت چوہدری کاشف ثناء وائٹل گروپ نے کہا ہے کہ آزادی اللہ تعالیٰ کی طرف سے ایک نعمت عظمیٰ ہے 14اگست کے دن کی مناسبت

IMG-20240807-WA0135

ہارون آباد ( نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر زاہد حسین انجم)امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ ڈاہرنوالہ ہارون آباد کی معروف سیاسی و سماجی کاروباری شخصیت چوہدری کاشف ثناء وائٹل گروپ نے کہا ہے کہ آزادی اللہ تعالیٰ کی طرف سے ایک نعمت عظمیٰ ہے 14اگست کے دن کی مناسبت سے ہم سب کو چاہیے کہ ہم شکر ادا کریں کہ اللہ تعالیٰ نے ہمیں مملکت خدادادپاکستان جیسی نعمت عطاء کی وطن عزیز پاکستان کے حصول کے لیے لاکھوں انسانوں نے اپنی جان ومال کی قربانیاں پیش کیں اوروطن عزیز پاکستان معرض وجود میں آیا آج یقینا ملک دشمن طاقتوں کی نظر پاکستان پر ہے ہماری افواج ہمارا فخر ہیں افواج پاکستان نے ملک دشمن قوتوں کے ایجنڈے کو نیست و نابود کیا اور بے مثال قربانیاں دے کر ملک پاکستان کے دفاع کو مضبوط کیا۔ پوری قوم کی دعائیں اپنی بہادر مسلح افواج کے ساتھ ہیں کوئی بھی میدان ہو ہمیں افواج پاکستان کی خدمات روز روشن کی طرح نظر آتیں ہیں۔

You may have missed