ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) مختلف واقعات وحادثات میں ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہو گیا تفصیلات کے مطابق قریبی علاقہ میں نہر سے ایک نا معلوم شخص کی لاش ملی ہے
ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) مختلف واقعات وحادثات میں ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہو گیا تفصیلات کے مطابق قریبی علاقہ میں نہر سے ایک نا معلوم شخص کی لاش ملی ہے۔ ایک روڈ حادثہ کھاٹاں کے قریب بہاولنگر روڈ پر پیش آیا جس میں ایک شخص شدید زخمی ہو گیا جس کو محمد ارشد اور لیاقت سکھیرا ریسکیو ٹیم نے وکٹوریہ اسپتال منتقل کردیا۔