273

پاکستان پیپلز پارٹی ہارون آباد بسلسلہ سالگرہ بے نظیر بھٹو مرحومہ۔

پاکستان پیپلز پارٹی ہارون آباد بسلسلہ سالگرہ بے نظیر بھٹو مرحومہ۔

ہارون آباد معروف سماجی فلاحی شخصیت سینئیر صحافی غلہ منڈی کے معروف شخصیت حاجی محمد یسین (کھل بنولہ ڈیلر والے چمن بازار ہارون آباد میں پاکستان پیپلز پارٹی ہارون آباد کے شیخ گلزار محمد جمیل مطلوب حسین غوری و دیگر کارکنان نے زیر صدارت شہاب الدین غوری سٹی صدر PPP بے نظیر بھٹو کی سالگرہ کے حوالے سے کیک کاٹا اورسابق وزیر اعظم محترمہ بینظیر بھٹو مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت کی۔ اور پاکستان کی تعمیر ترقی کے لیے بھی دعا کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں