October 12, 2026

پیٹشنر سکیل 1 کا ملازم تھا اور انکوائری آفیسر نے سزا کے ساتھ ٹرانسفر کی بھی تجویز دی حالانکہ ٹرانسفر بطور سزا قانون میں موجود نہ ہے۔

IMG-20250809-WA0349

پیٹشنر سکیل 1 کا ملازم تھا اور انکوائری آفیسر نے سزا کے ساتھ ٹرانسفر کی بھی تجویز دی حالانکہ ٹرانسفر بطور سزا قانون میں موجود نہ ہے۔
ملازم کے ٹرانسفر آرڈر کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کیا گیا تاہم لاہور ہائیکورٹ میں پٹیشن دائر ہونے کے بعد محکمانہ ایپلٹ اتھارٹی نے اس خود نوٹس لے کر ملازم کا ٹرانسفر آرڈر منسوخ کردیا ۔

یادرہے کہ انکوائری آفیسر کے پاس اختیار حاصل نہیں کہ وہ کسی ملازم کے ٹرانسفر کی تجویز دے۔