*ملک ریاض کی جانب سے ملک بھر میں بحریہ ٹاؤن کی تمام تر سروسز اور معمولات بند کرنے کا اعلان*
*ملک ریاض کی جانب سے ملک بھر میں بحریہ ٹاؤن کی تمام تر سروسز اور معمولات بند کرنے کا اعلان*
اسلام آباد: معروف ریئل اسٹیٹ ڈویلپر ملک ریاض نے بحریہ ٹاؤن کی تمام سروسز اور معمولات زندگی بند کرنے کا غیر متوقع اور سنسنی خیز اعلان کر دیا ہے۔
ملک ریاض نے اپنے بیان میں کہا: “خدا حافظ بحریہ ٹاؤن”، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ اب بحریہ ٹاؤن کے تمام جاری منصوبے، سروسز، اور سرگرمیاں ملک بھر میں مکمل طور پر بند کر دی جائیں گی۔
ذرائع کے مطابق اس فیصلے کے پسِ پردہ وجوہات فوری طور پر سامنے نہیں آ سکیں، تاہم اس اعلان سے ہزاروں رہائشیوں، سرمایہ کاروں، اور ملازمین میں بے چینی کی لہر دوڑ گئی ہے-