October 10, 2026

*سکولوں میں پڑھانے والے اساتذہ ہو جائیں ہوشیار، اہم تبدیلیاں متوقع*

Screenshot_2025-08-07_073724

*سکولوں میں پڑھانے والے اساتذہ ہو جائیں ہوشیار، اہم تبدیلیاں متوقع*

اب آٹھویں جماعت کا بورڈ کی طرز پر امتحان ہوگا۔مسلسل خراب نتائج دینے والے اساتذہ کو نوکری سے فارغ کردیا جائے گا،خراب نتائج دینے پر متعلقہ ہیڈز کو بھی جرمانہ عائد کیا جائے گا،اچھے نتائج دینے والے اساتذہ کو بونس دیا جائے گا،بہترین نتائج پر اساتذہ کا پرفارمنس الاونس بھی لگایا جائے گا