November 17, 2026

*کوئٹہ: ڈیگاری غیرت کے نام۔پر دوہرے قتل کامعاملہ

Screenshot_2025-08-04_190248

*کوئٹہ: ڈیگاری غیرت کے نام۔پر دوہرے قتل کامعاملہ*

کوئٹہ: جوڈیشل مجسٹریٹ 12کی عدالت میں ڈیگاری قتل کیس میں نامزد سردار شیر باز ساتکزئی اور شریک ملزم محمد بشیر پیش

کوئٹہ :عدالت نے ڈیگاری قتل کیس میں نامزد سردار شیر باز ساتکزئی سمیت 2 ملزمان کو 14 روزہ ریمانڈ پورا ہونے پر جیل منتقل بھیج دیا

کوئٹہ :ڈیگاری قتل کیس کا مرکزی ملزم مقتولہ بانو بی بی کا بھائی جلال خان تاحال گرفتار نہ ہوسکا

کوئٹہ: پولیس نے ڈیگاری میں خاتون اور مرد کے قتل کے بعد گیارہ افراد کو گرفتار کیا تھا

کوئٹہ ڈیگاری دوہرے قتل کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ سیف اللہ ترین نے کی

کوئٹہ : پولیس نے دہرے قتل کیس میں نامزد قبائلی سردار شیز باز ساتکزئی اور بشیر احمد کو 14 روزہ ریمانڈ پورا ہونے پر عدالت میں پیش کیا۔