*تھپڑ مارنے کی خبر کیوں چلائی؟*
*تھپڑ مارنے کی خبر کیوں چلائی؟*
لیگی ایم پی اے حسان ریاض نے کیپٹل نیوز،92 نیوز،جیو نیوز،ایکسپریس نیوز،دنیا ٹی وی، بول نیوز سے معافی کا مطالبہ کرتے ہوئے پیمرا میں شکایت درج کروادی، خبر سے ذہنی پریشانی اور سیاسی ساکھ کو نقصان پہنچا۔
لیگی ایم پی اے حسان ریاض کا موقف