November 17, 2026

خضدار / کشمیر یکجہتی ریلی خضدار: خضدار میں یوم استحصال کشمیر ریلی ، بھارت کے غاصبانہ عمل کی مذمت۔

IMG-20250806-WA0404

خضدار / کشمیر یکجہتی ریلی

خضدار: خضدار میں یوم استحصال کشمیر ریلی ، بھارت کے غاصبانہ عمل کی مذمت۔

خضدار: ریلی میں اسکول کی بچیوں اور اساتذہ کی بڑی تعداد شریک تھی۔

خضدار: طالبات نے کشمیری پرچم اور بینرز اٹھا رکھے تھے۔

خضدار: ریلی کے شرکاء نے نعرہ بازی کی اور کشمیریوں سے یکجہتی کا اظہارکیا۔

خضدار: سیاسی رہنما اور ضلعی افسران بھی ریلی میں شامل تھے۔

خضدار: ریلی ضلعی سیکٹریٹ سے قومی شاہراہ تک نکالی گئی ۔

خضدار: شرکاء نے کشمیری عوام سے ہمدردی کا اظہار کیا اور عالمی دنیاء سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ۔

خضدار: مظاہرین بھارتی غاصبانہ اقدامات کی مذمت کر رہے تھے ۔

خضدار: طالبات نے کشمیریوں کی حق خودارادیت کی حمایت کی۔

خضدار: ریلی کا اہتمام ضلعی انتظامیہ نے کیا تھا