November 17, 2026

بیو رو چیف *تھانہ ٹھینگی پولیس مقابلہ / 1 ڈکیت ہلاک*

IMG-20250806-WA0224

بیو رو چیف *تھانہ ٹھینگی پولیس مقابلہ / 1 ڈکیت ہلاک*

ٹھینگی کے علاقہ میں ناکہ بندی پوائنٹ پر 2 موٹر سائیکلوں پر سوار 4 کس نامعلوم اشخاص کو رکنے کا اشارہ کیا تو انہوں نے پولیس پر سیدھی فائرنگ شروع کردی

پولیس نے بھی حق حفاظت خود اختیاری کے تحت جوابی فائرنگ کی۔ فائرنگ کے تبادلہ کے ایک نامعلوم ملزم اپنےساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہو گیا

ہلاک ملزم کی شناخت اختر سکنہ گڑھا موڑ سے ہوئی جو کہ ڈکیتی اور چوری جیسے 18 سنگین مقدمات میں ریکارڈ یافتہ تھا۔

ہلاک ملزم سے موٹر سائیکل اور پسٹل قبضہ پولیس میں لے لیا گیا،

ایس ایچ او تھانہ ٹھینگی ملک زمان لیاقت نے ہلاک ملزم کو برائے پوسٹ مارٹم ہسپتال منتقل کر دیا ہے