حیدراباد سندھ اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے حیدرآباد کی میاں سرفراز ٹاؤن میونسپل کارپوریشن میں ٹاؤن چیئرمین کیجانب سے سرکاری فنڈز میں
حیدراباد سندھ اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے حیدرآباد کی میاں سرفراز ٹاؤن میونسپل کارپوریشن میں ٹاؤن چیئرمین کیجانب سے سرکاری فنڈز میں کرپشن، فنڈز کے غیرقانونی استعمال اور بے ضابطگیوں پر ٹاؤن چیئرمین کے خلاف اینٹی کرپشن کو تحقیقات کا حکم دے دیا ہے
جبکے پی اے سی نے میاں سرفراز ٹاؤن کے چیئرمین کیجانب سے ٹاؤن کونسل کا اجلاس بلائے بغیر ٹاؤن کی سال 2025-2024ع کی سوا ارب روپے کے بجیٹ کی خود ہی منظوری دینے اور ٹاؤن کی ماہانہ او زی ٹی رقم ٹاؤن میونسپل کمشنر کے دستخط کے بغیر بئنک سے نکلوانے سمیت ٹاؤن کا ریکارڈ اپنے قبضے میں رکھنے کے انکشاف پر محکمہ بلدیات کے سیکریٹری کو تحقیقات تحقیقات کا حکم دے دیا
میاں سرفراز ٹاؤن میونسپل کارپوریشن میں ٹاؤن چیئرمین کیجانب سے سرکاری فنڈز میں کرپشن، بے ضابطگیوں اور فنڈز کے غیرقانونی استعمال پر ٹاؤن چیئرمین کے خلاف اینٹی کرپشن کو تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔