November 17, 2026

وزیراعظم کے سیاسی مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا کہ ’عمران خان کے بیٹوں کو ویزے دیئے جائیں گے، اگر تو وہ والد سے صرف ملاقات کرنے آئیں تو ان کی ملاقات

IMG-20250806-WA0221

وزیراعظم کے سیاسی مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا کہ ’عمران خان کے بیٹوں کو ویزے دیئے جائیں گے، اگر تو وہ والد سے صرف ملاقات کرنے آئیں تو ان کی ملاقات کی بھی کروائی جائے گی اور سیکیورٹی بھی دی جائے گی، بحفاظت جب تک وہ واپس جانا چاہیں تو جا سکتے ہیں‘۔

رانا ثنا اللہ نے مزید کہا کہ ’اگر وہ یہاں آکر پارٹی کو لیڈ کرتے ہیں تو یقینا اس سے پارٹی کو ایک چہرہ ملے گا، یہی اعتراض ہم پر اور پیپلز پارٹی پر کیا کرتے تھے کہ وہاں مورروثی سیاست ہو رہی ہے تاہم اس کی اپنی ایک ویلیو ہے جس کی اب ان کو بھی ضرورت بھی پیش آگئی ہے۔ اور اس کا انکار نہیں کیا جا سکتا‘۔