November 17, 2026

ھارون آ باد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) اسسٹنٹ کمشنر ہارون آباد عابد سرور کھوکھر اور وائیٹل گروپ کی قیادت میں آج کشمیر پر بھارت کے غاصبانہ تسلط کے خلاف پرامن احتجاجی ریلی نکالی گئی جس میں

Screenshot_2025-08-04_190248

ھارون آ باد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) اسسٹنٹ کمشنر ہارون آباد عابد سرور کھوکھر اور وائیٹل گروپ کی قیادت میں آج کشمیر پر بھارت کے غاصبانہ تسلط کے خلاف پرامن احتجاجی ریلی نکالی گئی جس میں مسلم لیگ ضیاء کے کارکنان اور سول سوسائٹی کی کثیر تعداد نے شرکت کی 5 اگست یوم استحصال کشمیر کے حوالے سے ریلی کا انعقاد کیا ریلی بلدیہ کمیٹی سے لے کر مین بازار فوارہ چوک تک نکالی گئی ریلی کی قیادت اسسٹنٹ کمشنر ہارون آباد اور مسلم لیگ ضیاء کے کارکنان انجمن تاجران نے ریلی میں سول سوسائٹی انجمنِ تاجران سمیت شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ریلی میں کشمیری بھائیوں کے لیے ہمدردی کا اظہار کیا اسٹنٹ کمشنر ریلی میں فلیکس اور پلے کارڈ پر بھارت کے خلاف اور کشمیر کے حق میں نعرے درج تھے ریلی میں بھارت کے خلاف شدید نعرے بازی بھی کی
کشمیری بھائیوں کے ساتھ ہم شانہ بشانہ کھڑے ہیں اسٹنٹ کمشنر عابد سرور کھوکھر ریلی کے اختتام پر کشمیری بھائیوں اور ملک و قوم کی سلامتی کے لیے خصوصی دعائیں بھی مانگی گئی ۔