November 17, 2026

قصور ضلع بھر کے تھانوں میں دفعہ 160 ض ف کے تحت طلبی کی فہرستیں جاری کر دی گئیں

IMG-20250806-WA0212

قصور
ضلع بھر کے تھانوں میں دفعہ 160 ض ف کے تحت طلبی کی فہرستیں جاری کر دی گئیں

تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کی ہدایات پر ضلع بھر کے تمام تھانوں میں آج 06 اگست 2025 کو دفعہ 160 ض ف کے تحت طلب کیے گئے شہریوں کی فہرستیں جاری کر دی گئی ہیں
یہ فہرستیں تھانہ جات کے نوٹس بورڈز کے ساتھ ساتھ متعلقہ تھانوں کے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بھی شیئر کر دی گئی ہیں

قصور پولیس کا کہنا ہے کہ اس اقدام کا مقصد شفافیت کو فروغ دینا اور شہریوں کو بروقت آگاہی فراہم کرنا ہے تاکہ وہ قانونی تقاضوں کے مطابق بروقت پیش ہو سکیں

رپورٹ غنی محمود قصوری
بیورو چیف باغی ٹی وی
بیورو چیف دعا نیوز
کونسل ممبر ڈسٹرکٹ پریس کلب قصور
ممبر آل پاکستان جرنلسٹس اینڈ لائرز فورم رجسٹرڈ
#قصوریات