November 23, 2026

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) مقامی صحافی زاہد حسین انجم کی حقیقی بھانجی وہاڈی میں انتقال کر گئی ہے مرحومہ کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس

20240804_211635

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) مقامی صحافی زاہد حسین انجم کی حقیقی بھانجی وہاڈی میں انتقال کر گئی ہے مرحومہ کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد سید نوید شاہ عثمانی چوہدری غلام دستگیر سنی سیف اللہ جٹ نعیم شہزاد کھوکھر ڈاکٹر عارف رضا ملک ماسٹر رشید احمد اطہر خورشید احمد عبد العزیز عطاری صحافی شاہ نواز طاہر حسین تبسم ظفر حسین زین ظفر شادل زبیر عادل زبیر ذوہیب مبارک سمیت دیگر نے اظہار افسوس کیا ہے اور لواحقین کے لئے صبرو جمیل کی دعا کی ہے