ترجمان پی ٹی آئی روف حسن کی روبکار اڈیالہ جیل انتظامیہ کو موصول
ترجمان پی ٹی آئی روف حسن کی روبکار اڈیالہ جیل انتظامیہ کو موصول
روف حسن کو لینے کے لیے عزیز و اقارب اڈیالہ جیل پہنچ گئے
روف حسن کو کچھ دیر میں اڈیالہ جیل کے گیٹ نمبر 5 سے رہا کیا جائے گا
انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے روف حسن کو رہا کرنے کے احکامات جاری کر رکھے ہیں